صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ان پہ سب کچھ نثار کرتے ہیں
ہم بڑا کاروبار کرتے ہیں

عاصیوں پر بڑے کریم ہیں وہ
رØ+متیں بے شمار کرتے ہیں

سب ہیں اچھوں کے چاہنے والے
وہ تو ہم سےبھی پیار کرتے ہیں

ذکر کرتے ہیں جو Ù…Ø+مدﷺ کا
ذکرِ پروردگار کرتے ہیں

ایک بار ان کا نام لے کوئی
وہ کرم بار بار کرتے ہیں

صاØ+بِ تاج در Ú©Û’ منگتے Ú©Ùˆ
شاہِ والا تبار کرتے ہیں

سب سہارے فریب ہیں خالدؔ
وہی کشتی کو پار کرتے ہیں
-------
خالد Ù…Ø+مود خالد نقشبندی مجددی
قدم قدم سجدے ۔ مجموعہ نعت
صفØ+ہ نمبر۔ 186